بلی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جنگلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جنگلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی۔ female cat cat (in general)